محفل میلاد اور سماع آج ہوگی

May 24, 2024

لاہور(پ ر)الحاج پیر سید محبوب الحسن گیلانی کے 15ویں عرس پر سجادہ نشین درگاہ عالیہ وارثیہ پیر سید حسنین محبوب گیلانی اورعمر گیلانی کی زیر سرپرستی محفل میلاد اور سماع آج جمعہ بعد نماز عشاء الحمرا، قذافی سٹیڈیم میں ہوگی۔