• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا سکندر کا سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کا آغاز،گرلز ہائی سکول لدھر پہنچ گئے

لاہور(خبرنگار)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ بطور استاد کلاس پڑھانے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لدھر پہنچ گئے۔ تدریس کے پہلے ہی روز کلاس روم کا ماحول فرینڈلی ہو گیا، رانا سکندر حیات نے تیسری اور پانچویں کلاس کے بچوں کو انگلش اور ریاضی پڑھائی۔
لاہور سے مزید