• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ کی انسدادِ سموگ ہدایات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے ,ذیشان رفیق

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا، جس میں ممکنہ سموگ کے خطرات سے نمٹنے کے لیے قبل از وقت اقدامات اور ستھرا پنجاب کے معاملات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی انسدادِ سموگ ہدایات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔
لاہور سے مزید