• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی پی ریلوے ورکرز کے مسائل ہر پلیٹ فارم پر اٹھائے گی، فیصل میر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر فیصل میر نے ریلوے ورکشاپ مغل پورہ میں ریلوے ورکرز یونین نظریاتی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی مزدوروں کے مسائل ہر ممکنہ پلیٹ فارم پر اٹھائے گی اور آئندہ انتخابات میں مزدور نمائندوں کو ٹکٹ دیے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ گورنر پنجاب جلد ورکشاپ کا دورہ کریں گے۔
لاہور سے مزید