پراسیکیوٹوریل ڈرافٹنگ کے مقابلے

June 16, 2024

لاہور ( کورٹ رپورٹر)پراسیکیوٹرز میں پراسیکیوٹوریل ڈرافٹنگ کے مقابلے کا اعلان کردیا گیا،صوبے بھر کے پراسیکیوٹرز اوپن مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں۔