جیلوں میں اسیران سے عید اورٹروکو خصوصی ملاقات کی اجازت

June 16, 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب کی جیلوں میں مقید اسیران سے عیدالاضحیٰ کے پہلے اور دوسرے دن خصوصی ملاقات کی اجازت دی گئی ہے۔