سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔
یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی۔
امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر کو عید منائیں گے۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر میں ہونے والے مذاکرات میں 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی مشروط رہائی پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔
گزشتہ سال مارشل لا کی ناکام کوشش پر جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے نئے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے، جس کے بعد انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
بھارتی دارالحکومت دہلی میں جمعرات کی صبح زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔
نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ ایرانی سمجھتے ہیں کہ جو کچھ امریکا اور اسرائیل نے ایک بار کیا، وہ دو تین بار بھی کر سکتے ہیں۔
امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رابطہ کار فرانسسکا البانیز پر مالی پابندیاں عائد کردیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ یوکرین کی فوجی امداد روکنے کا فیصلہ کس نے کیا تھا۔
بوگدانوف کو2011 میں وزارت خارجہ کا نائب سربراہ اور 2014 میں صدر کا خصوصی مندوب مقرر کیا گیا تھا۔
مارچ میں جنگ بندی خاتمے کے بعد اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار 118 ہوگئی۔
خبر رساں اداروں کے مطابق حوثیوں نے بچ جانے والے کئی ارکان کو اغوا کرلیا جبکہ 6 افراد کو بچالیا گیا ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برازیل کے سابق صدر بلسونارو کے خلاف کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران ملاقات سوال کیا کہ اتنی اچھی انگریزی کہاں سے سیکھی جس پر لائبیرین صدر نے مسکرا کر جواب دیا کہ انگریزی بولنا لائبیریا سے سیکھی۔
بھارت میں مودی حکومت کی کسان اور مزدور مخالف پالیسیوں کے خلاف 10 مزدور تنظیموں نے ملک گیر ہڑتال کی ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 119 ہوگئی ہے۔
امریکا نے ایران کی بینکنگ نیٹ ورک پر مزید پابندیاں لگا دیں۔
فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوجی حملوں میں 105 فلسطینی شہید اور 530 زخمی ہو گئے۔