انتظامیہ………

June 25, 2024

اِس سے تو اپنے کام بھی ہوتے نہیں دُرست

پھر کیا کرے ہماری مدد انتظامیہ

آتا ہے شہریوں کو اِسے دیکھ کر خیال

یہ انتظامیہ ہے کہ بد انتظامیہ!