پستول سے کھیلتابچہ گولی چلنے سے جاں بحق

June 27, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) شاہدرہ کے علا قہ میں 8 سالہ بچہ ہادی گھر میں پستول سے کھیل رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی ، موقع پردم توڑگیا،پولیس نے تفتیش شروع کردی۔