اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

June 29, 2024

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 27سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔