مریم نواز کا ویژن عام آدمی کی خدمت اور فلاح ہے ،ثانیہ عاشق

June 27, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) مسلم لیگ(ن) کی رکن پنجاب ثانیہ عاشق نے کہا ہے کہ مریم نواز کا ویژن عام آدمی کی خدمت اور فلاح ہے۔ تین ماہ میں مریم نواز نے صوبے میں وہ کام کیے ہیں جو پنجاب کی تاریخ میں پہلے نہیں ہوئے۔