اے سی سی اے کا ایس ایم ایزکے حوالے سے نیا سروے جاری

June 27, 2024

لاہور(پ ر)ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس(ACCA) کی جانب سے ایک نیاسروے جاری کیا ہے جس کے مطابق ایس ایم ایز کے کاروبار میں بہتری کیلئے ہمدردی، موافقت اور انسانی رابطے آج کے متحرک اور چیلنجنگ کاروباری منظر نامے کیلئے انتہائی اہم قراردیئے گئے ہیں۔