بجلی کے بلوں میں کمی کیلئے سولر سسٹم لگائے جا رہے ہیں ،ن لیگ

July 02, 2024

لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہورکے صدر سیف الملوک کھوکھر، خواجہ عمران نذیر اور عامر خان نےکارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی کے لیے سولر سسٹم لگائے جا رہے ہیں پہلے مرحلے پر 100یونٹ ، دوسرے مرحلے پر 200اور تیسرے مرحلے پر 300 یونٹ تک فری دئیے جائیں گے۔