• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر غیر ملکیوں کو شہریت دینے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا


 قطر غیر ملکیوں کو شہریت دینے والا پہلا خلیجی ملک بن گیا۔

امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی کی طرف سے جاری حکمنامے کے مطابق ہر سال 100 غیر ملکیوں کو شہریت دی جائے گی اورانہیں قطری شہریوں کے برابر حقوق حاصل ہوں گے ۔

20 سال قطر میں رہنے والے غیر ملکی شہریت کے اہل ہوں گے جبکہ ایسے غیر ملکی شہری جو قطر میں پیدا ہوئے اورانہیں 10 سال گزر چکے ہوں وہ بھی شہریت کیلئے اہل ہونگے۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین