دُرود و سلام ...مال میں فراوانی، روزی میں برکت

September 28, 2018

جس شخص کی یہ خواہش ہو کہ اس کا مال بڑھ جائے اور اس میں برکت ہو،اسے چاہیے کہ وہ یہ درود شریف پڑھا کرے۔

’’أللّٰھُمّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَدٍ عَبْدِکَ وَرَسُولَکَ، وَصَلِّ عَلیٰ الَمُؤمِنِینَ وَالَمُؤمِنَاتِ وَالمُسِلِمینَ وَالمُسلِمَاتِ‘‘ (زادالسعید)