رُشد و ہدایت: عافیت اور کامیابی

October 05, 2018

حضور اکرمﷺ نے فرمایا: عافیت دس باتوں میں ہے۔ پانچ تو دُنیا کے لیے مخصوص ہیں اور پانچ آخرت کے لیے وقف ہیں۔

دنیاوی عافیت یہ ہے۔

(1) علم

(2) عبادت

(3) رزق حلال

(4) مصیبت پر صبر کرنا

(5) نعمت پر شکر اداکرنا۔آ

خرت کی عافیت یہ ہے

(1) ملک الموت کی شفقت و رحمت

(2) منکر نکیر نہ ڈرائیں

(3) بڑی دہشت سے امن ملے

(4) برائیاں مٹا دی جائیں اور نیکیاں قبول ہوں

(5) پل صراط پر چمک دار بجلی کی طرح گزر ہو اور جنت میں سلامتی سے داخلہ ہو۔