Advertisement

گیس کی قیمتوں میں تندوروں کو ریلیف مل گیا

September 07, 2019
 

حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں کے حوالے سے تندوروں کو ریلیف مل گیا۔

سوئی ناردرن اور سوئی سدرن نے تندوروں کے گیس ریٹ میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا۔

ترجمان کے مطابق تندوروں سے پرانے ٹیرف کے مطابق بل لیاجائے گا۔

ترجمان کے مطابق تندور والوں کو یکم جولائی سے وصول کی گئی اضافی بل کی رقم واپس کی جائے گی۔


مکمل خبر پڑھیں