فلم ریمبو 5؛ لاسٹ بلڈ کا نیا ٹریلر جاری

انٹرٹینمنٹ
September 11, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

ہالی ووڈ فلم ' ریمبو 5‘ لاسٹ بلڈ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ایڈریان گرنبرگ کی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس فلم میں سلویسٹر اسٹالون مرکزی کردار ریمبو میں ایک بار پھر سے جلوہ گرہوں گے ۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار پیز ویگا، آسکر جینیڈا، اینڈریابیریزا، ارون کوہان، جاؤکوئن کوسیؤاورسرجیو پیرسکئی شامل ہیں۔

فلم 20ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔