ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم چلائی جائے گی،ڈی جی ہیلتھ سروسز

October 09, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ڈاکٹر ہارون جہانگیر نے کہا ہے کہ پنجاب میں بچوں کے حفاظتی ٹیکوں کی کوریج دیگر صوبے کی نسبت سب سے زیادہ ہے پنجاب میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن کی مہم چلائی جائے گی۔