فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی اورصادق کالج فارویمن یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن

لاہور
October 10, 2019

لاہور(خبر نگار)2یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈاکٹر صائمہ حامد کو وائس چانسلر فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی تعینات کیاگیا تھاجبکہ ڈاکٹر صائقہ امتیاز آصف کو وائس چانسلر گورنمنٹ صادق کالج فارویمن یونیورسٹی بہاولپور تعینات کیا گیا تھا۔