Advertisement

ڈسٹرکٹ ہسپتال کیلئے سٹیشنری، لانڈریپرنٹنگ،میڈیکل گیسز کے ٹینڈر ز

October 10, 2019
 

ملتان(سٹاف رپورٹر)ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر رائوامجد نے ہسپتال میں ضروری سامان کی فراہمی کیلئے سٹیشنری، لانڈری، پرنٹنگ، میڈیکل گیسز کے ٹینڈرز کھول دیئے، ہسپتال ذرائع کے مطابق اہم نوعیت کے سامان کی شدیدکمی ہے جس میں ایکسرے فلمیں،لیب کیمکل کٹس، سٹیشنری آکسیجن میڈیسن وغیرہ شامل ہیں اور سی ای او ہیلتھ آفس نے پرچیزنگ اتھارٹی اپنے پاس رکھتے ہوئے تمام ہسپتالوں کی انتظامیہ کو روک دیا تھا،مریضوں کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے ڈی ایچ کیو ایم ایس نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے از خود لانڈری،سٹیشنری،پرنٹنگ میڈیکل گیسز کےٹینڈر اوپن کر دیئے ہیں۔


مکمل خبر پڑھیں