برمحل ہے تذکرہ بابا گرو نانک کا آج
ہم توجہ چاہتے ہیں اپنے سب احباب سے
شاعرِ مشرق نے فرمایا تھا ان کی یاد میں
’’ہند کو اک مردِ کامل نے جگایا خواب سے‘‘
اٹارنی جنرل منصور اعوان نے دلائل میں کہا کہ اسلام آباد پولیس تعداد میں کم ہے، ہوسکتا ہے اشتعال انگیز گروہ کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت اتنی زیادہ نہ ہو۔
نوبل انعام یافتہ اے آئی ایکسپرٹ اور "گاڈ فادر آف اے آئی"جیفری ہنٹن نے جیکب کاکسن کے خدشات کی تائید کردی۔
وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ گورنر راج لگالیں یا سہیل آفریدی کو نااہل قرار دے دیں، 27 ستمبر کو ہم اسلام آباد آئیں گے۔
ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کے لیے ریفارمز کی ضرورت ہے۔
جنتر منتر پر احتجاج کے دوران محمد عرفان کی گفتگو کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں، انہوں نے مزدوروں کے مسائل، جمہوریت، آئین اور عام آدمی کے حقوق پر بے باک انداز میں گفتگو کی۔
کراچی میں جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی پر تشدد کیس میں نامزد ملزم کونین شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذکیہ خان نامی مجرمہ نے بزرگ شہریوں کے لیے ڈے کيئر سینٹر قائم کرکے امریکی حکومت سے فراڈ کرکے ادائیگیاں حاصل کیں،
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کا کہنا ہے کہ 2012 کی فلم کاک ٹیل کرنا انکی ایک غلطی تھی، یہ قدرے رجعت پسند اسکرپٹ کا انتخاب تھا۔ 14 برس بعد سیف نے ہومی ادجانیا کی اس فلم میں کام کرنے اور گوتم کا کردار ادا کرنے پر رضامندی کی وجہ بتائی۔
ایک امریکی اخبار مئ امریکا اور مشرقِ وسطیٰ کے حکام کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری دوبارہ شروع کر دی ہے۔
شوبز انڈسٹری میں ستارے اور فوٹو گرافرز ایک دوسرے کا سہارا ہیں: بھارتی اداکار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں نجی اسپتال کے ڈاکٹر اور عملے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ نجی اسپتال میں کینولا غلط لگانے سے ایک ماہ کے بچے کا ہاتھ ضائع ہوگیا۔
اے آئی بنانے والے خود جانتے ہیں کہ اس دہائی کے آخر تک اے آئی ہمیں مار سکتی ہے۔
بالی ووڈ اداکار علی فضل کے مداحوں نے مرزا پور: دی مووی کے بعد اپنے جسم پر گڈو پنڈت کے ٹیٹو بنوا لیے۔ جس پر علی فضل حیران ہوگئے۔ یاد رہے کہ علی فضل نے اس فلم میں مرکزی کردار گڈو پنڈت کا کردار ادا کیا ہے۔ یہ کردار 2019 میں سیریز کے ریلیز ہونے کے بعد سے ہی مداحوں میں بے حد مقبول ہے۔ گڈو پنڈت باضابطہ طور پر بھارتی پاپ کلچر کا حصہ بن چکا ہے۔ اور علی فضل کا یہ کردار انکے مداحوں میں کافی سرایا جاتا ہے، تاہم مرزا پور: دی مووی کی ریلیز اور کامیابی کے بعد اس کی مقبولیت نئی بلندیوں تک پہنچ گئی ہے۔
ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 11ستمبر کے لیے ہوں گی۔
نیویارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلم ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمن ایونٹ میں آریانا سبالنکا، ایلینا ربیکینا، جیسیکا پیوگولا اور کوکو سیمی فائنل میں رسائی میں کامیاب رہی ہیں۔
وفاقی وزارت خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا کہ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت ہاؤسنگ فنانس میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، اپنا گھر پروگرام کے تحت 351 ارب 30 کروڑ روپے کی فنانسنگ منظور کی جاچکی ہے۔