Advertisement

گوادر نیو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر کیلئے اقدامات شروع

November 09, 2019
 

گوادر(اکبرجندانی،نامہ نگار)گوادر نیو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کی تعمیر کے لئے اقدامات کاآغاز کردیا گیا، تعمیراتی کمپنی نے بھاری مشنری اور دیگر آلات گوادر پہنچا دیئے، نیو انٹر نیشنل ایئر پورٹ کامنصوبہ چائنیز گرانٹ سے مکمل کیا جائے گا، منصوبہ پر تخمینہ لاگت 246ملین امریکی ڈالر سے لگا یا گیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں