سول سروسز اکیڈمی ایلومینائی ایسو سی ایشن کا استقبا لیہ

November 09, 2019
 

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) سول سروسز اکیڈمی ایلو مینائی ایسو ایشن اسلام آ باد کے نومنتخب سینئر وائس چیئرمین رانا محمد اخلاق ڈی جی پوسٹ آفس نے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبا لیہ دیا جس سول سروس افسروں کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ استقبا لیہ میں سر پرست اعلیٰ ر ائو تحسین علی خان ، ایڈیشنل سیکر ٹری وزارت خارجہ ڈاکٹر اسرار حسین ، ڈپٹی کلکٹر کسٹمز مس حلیمہ سعدیہ ، ضرغام عبا س جبونہ ، فرینہ مظہر ،ڈائریکٹر انفار میشن مس کلثوم جیلانی اور ایڈیشنل سیکر ٹری وزارت تعلیم سلیم احمد رانجھا نے شرکت کی ۔