کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ،امریکی ڈالر کی قدر انٹر بینک میں 14پیسے بڑھ گئی لیکن اوپن میں 10پیسے کم ہوگئی فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں14پیسے کا اضافہ ہوا۔
بھارت کے لیجنڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے گلوکار واداکار دلجیت دوسانجھ کی حمایت چھوڑنے سے انکار کردیا۔
پاکستان کے پاس اس وقت کم از کم تین ایل این جی کارگو اضافی ہیں، جنھیں قطر سے درآمد کیا گیا تھا اور ملک میں اس کارگو کا کوئی خریدار موجود نہیں ہے۔
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریاؤں میں پانی کی سطح میں اضافے سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔
ترجمان مری پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں گروپوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
سربراہ پاک فضائیہ ظہیر احمد بابر سدھو نے دورۂ امریکا کے دوران اعلی سطح کی ملاقاتیں کی ہیں۔
ذرائع کے مطابق 26 اراکین کے خلاف ریفرنس دستاویزات میں سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا فیصلہ بھی شامل ہے۔
جنوبی افریقا کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل وائز مین سیمو مبامبو نے بدھ کو ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے 6 جعلی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا۔
وزیرٍ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کی صلاحیتیں چیک ہو چکی ہیں۔
وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کا انتخاب یو نیسکو پیرس میں کمیشن کے 33 ویں جنرل اجلاس کے دوران کیا گیا، پاکستانی وفد کی قیادت یونیسکو میں مستقل مندوب ممتاز زہرا بلوچ نے کی۔
بھارت میں 7 انجینئرز کو 2.3 ملین ڈالر کے پل میں 90 ڈگری کے خم آنے پر معطل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وسطی بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کی حکومت نے 20 کروڑ روپے (2.3 ملین ڈالر) کی لاگت سے تعمیر ہونے والے ایک پل کے خراب ڈیزائن کی وجہ سے جس میں 90 ڈگری کا خم تھا، پروجیکٹ کے سات انجینئرز کو معطل کر دیا۔
ایشین فٹ بال فیڈریشن (اے ایف سی) ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی تاریخی کامیابی حاصل ہوگئی ہے۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تھانہ شادمان کو جلانے سمیت 4 مقدمات کی سماعت کی جس کے دوران پراسیکیوشن کے 3 گواہوں نے 1 مقدمے میں بیان ریکارڈ کرایا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ میں 60 روزہ نئی جنگ بندی کی پیشکش پر اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اپنے پہلے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
آئی جی ذوالفقارحمید نے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کو خصوصی ٹیم باجوڑ بھجوانےکی ہدایت کی ہے۔