بھی ……

March 25, 2020

شہر در شہر اس وبا کے سبب

لوگ ہیں اپنے اپنے گھر میں بند

کر دیا قید بے قصوروں کو

ہے کورونا بھی نیب کے مانند