• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد میں کورونا کا ایک اور کیس سامنے آگیا

حیدرآباد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنےآگیا، جس کے بعد حیدرآباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

ایم ایس سول اسپتال حیدرآباد کا کہنا ہے کہ 14 سال کے متاثرہ مریض کے والد کی رپورٹ گزشتہ روز مثبت آئی تھی۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سول اسپتال کا کہنا ہے کہ مریض کے والد مانچسٹر سے آئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد3 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین