زہریلا دودھ پینے سے خواتین سمیت 7 افراد بےہوش

May 18, 2020

ہالا(نامہ نگار)نیوسعیدآبادکےنواحی گاؤں فقیرآبادمیں زیریلادودھ پینےسےایک ہی خاندان کی تین خواتین سمیت7افرادبےہوش ہوگئے جنہیں مقامی اسپتال میں طبی امداددےکرہوش میں لایا گیامحمدخان سموں مقامی ڈیری سےدودھ لیکر آیا تھا جس کےپینےسے سمون زوجہ محمدخان،آ بچل خاتون،14سالہ رحمت خاتون ،مجیب ،اعجاز، عنایت اورخاندان کاسربراہ محمدخان بےہوش ہوگئےجنہیں اہل محلہنےفوری طورنیوسعیدآباداسپتال پہنچایاجہاں تمام افرادکوطبی امدادیکرہوش میں لایاگیا۔