عدالتوں میں عید کی چھٹیاں ختم

May 29, 2020

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں عید کی چھٹیاں ختم ہو گئیں گزشتہ روز سے عدالتوں میں کیسز کی سماعت دوبارہ سے شروع ہو گئی چھٹیاں ختم ہونے پر پہلے روز عدالتوں میں رش نا ہونے کے برابر رہا۔