کسی فیصلے کی، کسی کام کی
ذرا سی مہارت سے محروم ہے
بصیرت کا فقدان اپنی جگہ
یہ فدوی بصارت سے محروم ہے
رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ای کامرس کے شعبے میں 7 فیصد نمو دیکھی گئی.
مشرق وسطی میں جاری جنگی صورتحال کی وجہ سے ڈیزل کی قلت نے برطانیہ کو بھی آن گھیرا، ڈیزل کی موجودہ قیمت حالیہ بحران کے باعث اگلے ہفتے ممکنہ طو رپر ریکارڈ سطح کو چھو سکتی ہے۔
2027ء میں درجہ حرارت ماضی کی نسبت مزید بڑھنے کے واضح امکانات موجود ہیں
یہ قواعد مارتھا ملز کے والدین کی طرف سے طویل مہم کے بعد نافذ کیے گئے ہیں۔
یہ پیشرفت خطے میں بینک کی موجودگی مضبوط بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران موجودہ ہائبرڈ جنگ میں کبھی نہیں جھکے گا۔
اداکارہ کے خاندان کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں اس افسوس ناک خبر کی تصدیق کی گئی۔
مصنوعی ذہانت کے شعبے کی 2 بڑی طاقتیں امریکا اور چین اس اعلامیے میں شامل نہیں ہیں۔
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ احتجاج اور لانگ مارچ سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
حسین محبی نے کہا کہ مستقبل میں کشیدہ صورتِ حال ہوئی تو اضافی ہتھیاروں کا یہ نظام فعال کر کے مزید صلاحیتوں کو آپریشنل استعمال میں لایا جا سکتا ہے۔
آئی جی ریلوے پولیس فخر سلطان کے حکم پر چیف کمرشل منیجر ریلوے نے پولیس کو مراسلہ ارسال کر دیا۔
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے یہ الرٹ جاری کیا ہے۔
وزیرِ بلدیات سندھ نے کہا ہے کہ اردو بولنے والے میرے بہن بھائی ہیں، انہیں کسی قسم کے خوف میں مبتلا نہیں ہونا چاہیے۔
سٹی پولیس نوشکی کے مطابق دونوں اہلکار پولیو ٹیم کی نگرانی پر مامور تھے۔
فلم کی ریلیز سے قبل عمران خان نے مداحوں کو اپنی آنے والی فلم کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے اپنی فلمی دنیا میں واپسی کی تصدیق بھی کر دی۔
قومی اسمبلی سیکریٹیریٹ کی سرکاری گاڑیوں کے لیے ایندھن کی فراہمی میں 50 فیصد کمی کر دی گئی۔