سوالوں کے جوابات

June 28, 2020

ایک طالب نے تمام سوالوں کے جواب صحیح دیئے، مگر اسے پھر بھی فیل کر دیا گیا۔

سوال کیا تھے اور جواب کیا تھے آئیں آپ کو بتاتے ہیں:

سوال نمبر 1: ٹیپو سُلطان کس لڑائی میں شہید ہوئے؟

جواب : اپنی آخری لڑائی میں

سوال نمبر2: اعلانِ آزادی پر دستخط کہاں ہوئے ؟

سوال نمبر 3: آپ آٹھ لوگوں پر تین آم کیسے تقسیم کرو گے؟

جواب : ملک شیک بنا کر