پی سی بی دفاتر کل سے کھلیں گے

July 06, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر منگل سے کھلیں گے ۔قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی ہیڈ کوارٹر محدود اسٹاف کے ساتھ کام ہو گا ۔