ایف آئی اے کے انسپکٹر ریاض بٹ سپرد خاک

July 13, 2020

لاہور(نیوز رپورٹر) ایف آئی اے کے انسپکٹر ریاض بٹ گذشتہ روز انتقال کر گئے انہیں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں ایف آئی اے، پولیس اور دیگر مقامی افراد نے شرکت کی۔