ہے عجب خوف و ہراس و اضطراب
کون خوش ہے افسروں سے قوم تک
کاش ہم امن و سکوں سے رہ سکیں
عیدِ میلادالنبیؐ کے یوم تک
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ 6 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔
خوشاب کے علاقے جوڑاکلاں میں بڑی بہن نے فائرنگ کرکے چھوٹی بہن کو قتل کردیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو حویلیاں کے قریب بلدیاتی نمائندوں نے روک لیا۔
محمود خان اچکزئی نے کہا کہ خارجہ پالیسی پارلیمنٹ بنائے، خطے کی صورتحال پر گول میز کانفرنس بلائی جائے۔
بی سی بی کا کہنا ہے کہ بیماری کے باعث ٹیم کے باقاعدہ کپتان عزیز الحق ٹاس میں شریک نہ ہو سکے، جس کے بعد نائب کپتان جواد ابرار نے ٹیم کی نمائندگی کی۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء میں گروپ تبدیلی پر کرکٹ آئرلینڈ کا ردعمل آگیا۔
بارش کے سبب بنگلادیش کو 29 اوورز میں 165رنز کا تبدیل شدہ ہدف ملا تھا،
انور ابراہیم نے گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ ایک پرانے دوست اور افغانستان کے سابق وزیر اعظم گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی
بالی ووڈ اداکارہ اور رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت اور نامور موسیقار اے آر رحمان کے درمیان نیا تنازع سامنے آیا ہے۔
این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ منظم گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، مزید گرفتاریاں متوقع ہیں، ملزمہ پہلے سے اشتہاری ہے اور مختلف مقدمات میں مطلوب ہے۔
لاہور میں جاری امیچرز گولف چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں بھی قاسم علی خان نے اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔
بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) وفد کے روبرو بھی بھارت سے میچز کی منتقلی کا کہہ دیا۔
انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی نے ڈی ایس پی کو قصور وار ٹھہرا دیا۔
نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن کراچی میں جاری ہے۔
نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) برطانیہ نے پروسٹیٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دے دی ہے، یہ دوا ہزاروں مردوں کو دی جائے گی، یہ علاج موت کے خطرے کو 50 فیصد تک کم کرسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر اداکار جوڑے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں، اداکارہ نے اپنے نکاح کے موقع پر سفید رنگ کا لباس زیب تن کیا جس پر بھاری گولڈن جیولری کافی نمایاں رہی۔