عیدمیلادالنبی ؐ کیلئے سکیورٹی پلان تیار

October 30, 2020

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس نے عید میلاد النبی ؐ کیلئے سکیورٹی پلان تیار کرلیا، آج311 اجتماعات، ریلیاں اور محافل ہونگی۔ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے کہا کہ یوم عید میلاد النبی ؐ پر شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی ۔