مصر، ترکیہ سمیت کئی ملک غزہ پیس بورڈ میں شمولیت پر راضی، یورپی ملکوں کا انکار
متحدہ عرب امارات کے بعد ترکیہ، مصر، آذربائیجان اور اسرائیل نے بھی امریکی صدر ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو عالمی رہنماؤں پر مشتمل بورڈ آف پیس میں شامل ہوگئے۔