• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی وزیراعظم آئندہ ہفتے بیجنگ کا دورہ کریں گے، بزنس ڈائیلاگ کی بحالی کا امکان

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر آئندہ ہفتے بیجنگ کا دورہ کریں گے۔ 

لندن سے خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ چین ’سنہری دور‘ کے بزنس ڈائیلاگ کی بحالی کا امکان ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے اعلیٰ کاروباری رہنما مذاکرات میں شریک ہوں گے۔ بیجنگ میں برطانوی وزیر اعطم کی اہم کاروباری ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

برطانیہ و یورپ سے مزید