ذہنی آزمائش

November 29, 2020

س 1: وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو کبھی واپس نہیں ہوتیں؟

س2 : کس پرندے کوآدمی کے استاد ہونے کا شرف حاصل ہے؟

س3 : ایسے اشخاص کا نام بتائیے ،جس کے ماں باپ تو تھے لیکن نہ کوئی دادا تھے نہ نانا؟

س4 : وہ کون سی چیز ہے جس میں ٹھوس، مائع اور گیس تینوں حالتیں پائی جاتی ہیں..؟؟

س 5: وہ کون سا ملک ہے جہاں چڑیا نہیں پائی جاتی ہے؟

س 6: وہ کون سے جانورہیں جو مختلف رنگوں میں فرق نہیں کر سکتے ؟

س7: ان پرندوں کے نام بتائیں جنہیں دنیا میں امن کا نشان کہا جاتا ہے؟

س8: دنیا میں سب سے قدیم حشرات الارض کون سا ہے

س 9: کون ساپرندہ ہوا میں کھڑاہوسکتا ہے؟

س 10: وہ کون سا ملک ہے جہاں پولیس نہیں ہوتی ؟

س 11: دنیا میں سب سے زیادہ نمک کہاں پایا جاتا ہے؟

س12: کن دو پرندوں کو امن کا نشان کہا جاتا ہے؟

س13: پاکستان کا قومی ترانہ کس شاعر نے لکھا تھا؟

س14: دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جہاں پولیس نہیں ہوتی؟

ذہنی آزمائش کے جوابات

جواب 1: وقت اور موت

جواب 2: کوا

جواب 3: ہابیل، قابیل

جواب 4: برف

جواب 5: چین

جواب 6: گدھ اور بندر۔

جواب 7: فاختہ اور کبوتر

جواب 8: لال بیگ

جواب 9: شکرا

جواب 10: عوامی جمہوریہ چین

جواب 11: پاکستان میں کھیوڑہ کے مقام پر

جواب 12: فاختہ اور کبوتر

جواب 13: حفیظ جالندھری

جواب 14: چین

اپنی کہانیاں، نظمیں، لطائف، دلچسپ معلومات، تصویریں اور ڈرائنگ وغیرہ ہمیں درج ذیل پتے پر ارسال کریں

انچارج صفحہ ’’بچوں کا جنگ‘‘

روزنامہ جنگ،اخبار منزل، فرسٹ فلور، آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی

ای میل ایڈریس:

bachonkajangjanggroup.com.pk