ریلیوں اور جلسوں سے حکومت کو نہیں گرایا جا سکتا، ڈاکٹر شاہد صد یق

November 30, 2020

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ ریلیوں اور جلسوں سے حکومت کو نہیں گرایا جا سکتا،ملتان میں تا لے تو ڑ نے والوں کیخلا ف قانون خود راستہ بنائے گا اپوز یشن اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،اپوزیشن کی سیا ست کا جنازہ نکل چکا ملتان میں بھی پی ڈی ایم کو عوام مسترد کردے گی۔