نہ لائے رنگ بے فکری ہماری
خدا محفوظ رکھے ہر بَلا سے
کرونا کی وبا سے ہم ہراساں
نہ خائف ہیں سیاست کی وبا سے