کالوں سے مخاصمت وغیرہ
گوروں کے مزاج میں نہیں کم
ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم آواز
امریکی سماج میں نہیں کم
بھارت میں آپریشن سندور میں ہلاک فوجیوں کو اعزازات دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
جنوبی افریقا نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز زمبابوے کے خلاف 4 وکٹ پر 465 رنز بنا لیے۔
بھارت نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 336 رنز سے شکست دے دی اور سیریز برابر کر لی۔
انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے محرم الحرام کے سیکیورٹی اقدامات پر رینجرز، پولیس اور دیگر اداروں کو شاباش دی اور کارکردگی پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان حوالات توڑ کر تھانے کی چھت پر پہنچے، چھت سے ملزمان دیوار کے باہر لگے درخت کے ذریعے نیچے اتر گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ملاقات میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔
ہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے شری رامناتھ مہاراج نے دعویٰ کیا ہے کہ لیاری میں گرنے والی بلڈنگ میں ملبے تلے دب کر مرنے والے 27 میں سے 20 افراد کا تعلق ہندو کمیونٹی سے ہے۔
شہریار حبیب نے کہا کہ تمام مخدوش عمارتوں کے رہائشیوں کو منتقل کرنے کیلئے حکمت عملی بنائی جا رہی ہے۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزراء بلال یاسین، مجتبی شجاع الرحمن اور خواجہ سلمان رفیق نے بھی مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے اچانک اور تباہ کن سیلاب نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں اب تک ہلاکتوں کی تعداد 70 کے قریب پہنچ گئی۔
وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آج بھی مسلمانوں کا خون یزیدیت کے ہاتھوں بہہ رہا ہے۔
وزیرِ ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کے پیشِ نظر ہنگامی اقدامات کیے گئے ہیں۔
امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ 100 چھوٹے ممالک کو خطوط بھیجے گی جن کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں کم ہیں۔
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں، کل سے اب تک مزید 90 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے، اسرائیلی فوج نے چند ہفتوں میں امداد کے منتظر 743 فلسطینیوں کو بھی شہید کر دیا۔
پیپلز پارٹی کے رکنِ قومی اسمبلی نبیل گبول نے لیاری کے علاقے بغدادی میں عمارت گرنے کے واقعے کے ذمے داروں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔