اغواء کیس میں دو ملزمان کا ریمانڈ

February 24, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے ایک شخص کے اغواء کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔فاضل عدالت میں پولیس تھانہ بہاءالدین زکریا کے مطابق ملزمان عارف اور یوسف کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا۔