تیسرا ٹیسٹ: انگلش ٹیم 112 پر ڈھیر

February 25, 2021

احمد آباد (جنگ نیوز) پنک بال ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم 112رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اکشر پٹیل نے چھ وکٹ لیے۔ جواب میں بھارت نے دن کے کھیل کے خاتمے پر 3وکٹ پر 99رنزبنالئے ہیں۔اوپنر روہت شرما 57پر کھیل رہے ہیں۔