وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا ہے جو کہ وہ کبھی نہیں بھولے گا۔
اکستان نے جولائی تا نومبر 3 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ حاصل کیا، پاکستان کو گزشتہ سال کے مقابلے 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالر زیادہ فنڈز ملے: اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویز
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عون عباس بپی نے کہا ہے کہ کوئی پی ٹی آئی رہنما مذاکرات نہیں کر سکتا، یہ اجازت محمود اچکزئی کو ہے۔
آج قومی ایئر لائن کے صرف 18 جہاز چل رہے ہیں، قومی ایئرلائن کے آپریشنل 18 میں سے 12 طیارے لیز پر ہیں: محمد علی
ذرائع کا بتانا ہے کہ اپوزیشن قیادت نے مذاکراتی عمل سے متعلق حکمت عملی اور فیصلوں پر حتمی مشاورت کی۔
ترک وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ حادثے کے شکار طیارے کا وائس ریکارڈر اور فلائٹ ڈیٹا ریکارڈر مل گیا ہے۔
غزہ جنگ کے بعد پہلی بار قدیم شہر یروشلم کے مسیحی علاقے میں امسال کرسمس کی رونقیں بحال، کرسمس ٹری روشن کر دیا گیا۔
ٹیلر سوئفٹ یا ٹریوس کیلسی کی جانب سے حاملہ ہونے سے متعلق کسی بھی قسم کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی
وزیر صحت سندھ و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ ٹراما سینٹر میں اب ویسکیولر سرجری بھی ہوگی جبکہ اسپتالوں میں ادویات کو ڈیجٹائز کررہے ہیں تاکہ ادویات باہر نہ فروخت ہوں۔
پشاورہائیکورٹ نے فیصلہ دیا کہ ملزم 37 ارب روپے کے کوہستان اسکینڈل میں نیب کو مطلوب ہے۔
محمود اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کی شخصیت دیکھتے ہوئے بانی نے مکمل اعتماد کیا: اسد قیصر
سوشل میڈیا پر ان کی ایک پوسٹ وائرل ہوئی، جس میں انہوں نے مختلف مذاہب سے متاثر مذہبی خیالات کا اظہار کیا۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز کی زندگی کی نئی اننگز شروع ہوگئی۔
عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سی پیک اور پاک چین تعلقات کے خلاف بھی جھوٹی خبریں ایک بڑا چیلنج ہے۔
جو رپورٹس اور باتیں گردش کر رہی ہیں، ان سب میں میری سب سے بڑی فکر میرے کھلاڑی ہیں: بین اسٹوکس
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) ہیڈ کواٹرز میں پبلک فیسیلیٹیشن سینٹر قائم کر دیا گیا۔