فواد چوہدری ……

April 18, 2021

مبارک ہو پھر یہ قلمدان اُنہیں

وہ اٹھ کر کہیں سے کہیں آگئے

وزارت ملی اطّلاعات کی

’’جہاں سے چلے تھے وہیں آگئے‘‘