• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری ایکسائز کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر سے)سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب وقاص علی محمود نے وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیزاتھارٹی ہیڈ کوارٹرزکا دورہ کیا۔ چیف آپریٹنگ آفیسر محمد کامران خان نے وفد کو اتھارٹی کی ورکنگ اور الیکٹرانک چالان کے نظام بارے بریفنگ دی۔
تازہ ترین