صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار خیال محمد کی سلیم صافی کی والدہ اور سابق آئی جی پولیس ناصر درانی کی وفات پر تعزیت

April 22, 2021

پشاور( جنگ نیوز) صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار خیال محمد نے معروف صحافی سلیم صافی کی والدہ اور سابق آئی جی پولیس ناصر درانی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں خیال محمد نے سینئر صحافی سلیم صافی کی والدہ اور سابق آئی جی پولیس ناصر درانی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام و لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے۔