• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلیک میلنگ سے تنگ خاتون کی خودکشی، ملزم کی ضمانت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل ٹرائل کورٹ وسطی نےشادمان ٹاؤن میں بلیک میلنگ سے تنگ آکر خاتون کی خودکشی کے کیس میں گرفتار ایک ملزم عامر ارشاد کی ایک لاکھ کے عوض ضمانت منظور کرلی۔

تازہ ترین