• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی او میٹرو پولیٹن کارپوریشن چوہدری شفیق کوایم ڈی کیٹل مارکیٹ کا اضافی چارج دیدیا گیا

ملتان(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سی او میٹرو پولیٹن کارپوریشن چوہدری شفیق کو ایم ڈی کیٹل مارکیٹ کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے احکامات جاری ہونے پر چوہدری شفیق نے فوری طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے ، ایم ڈی کیٹل مارکیٹ چوہدری شفیق نے آپریشن ڈیپارٹمنٹ سے ہفتہ وار ریکوریوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔
تازہ ترین