شہداء 12 مئی کا دن سادگی سے منایا جائیگا، شاہی سید

May 10, 2021

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)عوامی نیشنل پارٹی سندھ نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کورونا وباء کی وجہ سے شہداء 12 مئ کے دن کو سادگی سے منایا جائے گا، پارٹی کے صوبائی صدر شاہی سید نے ہدایت کی ہے کہ صوبے اوراضلاع کی سطح پر کسی قسم کی تقریب کا انعقاد نہ کیا جائے